April 29, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/jacilynmblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
انٹر بینک: آج ڈالر کی کتنی قدر کم ہوئی؟

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسہ ہی سستا ہو سکا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ کم ہوکر 278 روپے 3 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *